سرمایہ کاری اور اپنے پورٹ فولیو کو متنوع بنانے کا لچکدار طریقہ۔
جو بھی گاڑی چلاتا ہے وہ خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں سے نمایاں طور پر متاثر ہوسکتا ہے۔ سویا بین کی فراہمی پر خشک سالی کا اثر آپ کے اگلے کھانے کی ترتیب پر اثر انداز ہوسکتا ہے۔ اسی طرح کموڈیٹیز روایتی سیکیورٹیز سے پڑھ کر پورٹ فولیو کو متنوع بنانے کا ایک اہم طریقہ ہو سکتی ہیں۔ یا تو طویل مدت کے لئے یا پھر غیر معمولی طور پر اتارچڑھاؤ یا مندی والی اسٹاک مارکیٹس کے دوران قلیل مدتی سرمایہ کاری کے لیے، کیونکہ روایتی طور پر کموڈیٹیز اسٹاکس کی مخالف سمت میں حرکت کرتی ہیں۔
عالمی کرنسی ایکسچینج مارکیٹس کے ہمراہ کموڈیٹیز کی مارکیٹیں دنیا بھر میں خوردہ تاجروں کے لئے سرمایہ کاری کے مختلف مواقع پیش کرتی ہیں۔ اجناس چاہے وہ کھانے، توانائی یا دھات سے متعلق ہوں، روزمرہ زندگی کا ایک اہم حصہ ہیں۔ کموڈیٹی صرف ایک جسمانی مادہ ہے جسے ایک ایکسچینج میں ٹریڈ کیا جاتا ہے۔ روایتی کموڈیٹیز میں "توانائی" (جیسے خام تیل)، "دھاتیں" (جیسے سونا اور چاندی) اور "نرم" کموڈیٹیز (کھانے کی چیزیں جیسے چینی، گندم اور کافی) شامل ہیں۔
سونے اور چاندی جیسی قیمتی دھاتیں ٹریڈ کے قابل انسٹرومنٹس ہیں جن کی درجہ بندی کموڈیٹی کی حیثیت سے کی گئی ہے، لہذا پوری دنیا میں ان کی قیمت نسبتا یکساں ہے۔ اس کے علاوہ سونے اور چاندی کی فراہمی محدود ہے جس کا مطلب ہے کہ ان کی قیمت زیادہ ہے۔ جہاں سونے کو بنیادی محفوظ اثاثے کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے، وہیں چاندی عام طور پر صنعتی پیداوار میں استعمال ہوتی ہے۔ لہذا کاروباری حالات میں تبدیلی سے قیمتوں میں اتار چڑھاؤ سے یہ زیادہ متاثر ہوتی ہے۔
ہماری اخلاقیات آپ کی ضروریات کو پورا کرنا ہے، کیونکہ آخر کار ہمارا مقصد آپ کو ٹریڈنگ کا غیر معمولی اور بہترین لاثانی تجربہ فراہم کرکے آپ کی کامیابی اور ترقی میں مدد کرنا ہے۔ لہذا سکون سے بیٹھیں، آرام کریں اور ٹریڈنگ کے گیمیفائیڈ (gamified) تجربے کا لطف اٹھائیں
کموڈیٹیز دنیا بھر کی معیشت کی استعمال کی بنیادی اشیاء ہیں۔ کیا سونے، چاندی یا کافی سے متعلق آپ کی کوئی رائے ہے؟
اس پر عمل کریں!
کموڈیٹی ٹریڈنگ میں تیل اور گیس، سونے اور چاندی جیسی دھاتوں اور کوکو، کافی، گندم اور چینی جیسی نرم اجناس سمیت انسٹرومنٹس کی ایک بڑی رینج کی خرید و فروخت شامل ہے۔
کموڈیٹیز کی ٹریڈنگ ان کے وسیع انتخاب اور ان کی قیمتوں پر اثرانداز ہونے والے عوامل کے حوالے سے ان کے تنوع کی وجہ سے انتہائی مقبول ہے۔ کموڈیٹیز کی ٹریڈنگ آپ کو دنیا کی ایک انتہائی لیکویڈ مارکیٹ میں ٹریڈنگ کرنے کا آسان اور باکفایت طریقہ فراہم کرتی ہے۔ یہ آپ کے ٹریڈنگ پورٹ فولیو کو فوری تنوع بھی فراہم کرتی ہے۔ اور چونکہ کموڈیٹیز کی ٹریڈنگ کونٹریکٹ فار ڈیفرینس Contracts for Difference (CFD) کے ذریعے کی جاتی ہے. لہٰذا آپ صرف قیمت کے اتار چڑھاؤ کی ٹریڈنگ کرتے ہیں نہ کہ حقیقی یا بنیادی انسٹرومنٹ کی۔
ٹریڈر اس خصوصیت کو پسند کرتے ہیں کیونکہ آپ کو اصل میں اثاثے رکھنے کی ضرورت نہیں ہوتی، اس کے باوجود آپ جب چاہیں ان کی ٹریڈنگ کرسکتے ہیں۔
ایک بٹن دبا کر سیکنڈز میں کموڈیٹیز کی ٹریڈنگ شروع کریں۔ آسان، دلچسپ اور سہل!
Start Trading Commodities 24Domino کے ساتھ
آپ کی ایوریج ٹریڈنگ ایپ سے بہتر!